پریس ریلیز


میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازی خان میں سنڈیکیٹ کا 12اجلاس مورخہ 31-05-2024 بروز جمعتہ المبارک کو منعقد ہوا ۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم وائس چانسلر (چئیر پرسن), پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر ، چئرمین PHEC،پروفیسر ڈاکٹر راوف اعظم وائس چانسلر PTUT لاہور ، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر MNSUET ملتان ، پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ، سابق وائس چانسلر BZU ملتان ، محمد مرتضی ڈپٹی سیکٹری انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ ۔ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق صاحبہ کامیسٹ یونیورسٹی لاہور ، شاہد امتیاز ایڈیشنل ڈائر یکٹر لا ء ڈیپارٹمنٹ ، ڈاکٹر محمد افتخار ڈائریکٹر ٹیوٹا، پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار ڈین IUB، پروفیسر ڈاکٹر سروت سلطان چئیر پرسن BZUملتان ، ڈاکٹر محمد شفیق بتافی چیف ایگزیکٹیوآفیسر سن کاراپ گروپ ، محمد اقبال خان بلوچ ٹریثررار،محمد عارف خان مستوئی رجسٹرار / سیکٹریٹری نے شرکت کی۔اس اجلاس میں سنڈیکیٹ کی 10ویں اور 11ویں میٹنگ کے منٹس کی توثیق کی گئی ،سلیکشن بورڈ کی سفارش پر 13نئی تدریسی پوسٹوںاور 15 غیر تدریسی پوسٹوں پر تقرری کی منظوری دی۔جن میں پروفیسر الیکڑیکل ٹیکنالوجی(1) ،اسیوسی ایٹ پروفیسر کیمکل ٹیکنالوجی(1) ،اسسٹنٹ پروفیسر(3)، لیکچرار انفارمیشن ٹیکنالوجی ، (2)، لیکچرار مکینکل ٹیکنالوجی(2) ، لیکچرار سول ٹیکنالوجی ،(2) لیکچرار الیکٹریکل ٹیکنالوجی(2) جبکہ غیر تدریسی میں ڈپٹی ڈائریکٹر پلا ننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ (1)، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس (1)، ڈیٹا پروسسینگ آفیسر (1)، اسسٹنٹ انجینئر سول(1) ، اسسٹنٹ انجینئر الیکڑیکل(1)،لیبارٹری اسسٹنٹ(2) ، کمپیوٹر پروگرائمر(1) ، میڈیکل آفیسر (1)، نیٹ ورک ایڈ منسٹراٹر (1)، ڈپٹی ڈائریکٹر سٹوڈنس آفئیرز (1)، لیباٹری انجئنیر کیمکل(1) ، لیباٹری انجئنیر مکینکل(1) ، ، اسسٹنٹ رجسٹرار(1) ، اسٹنٹ کنٹرولرآف ایگزامینیشن (1) کی منظوری دی گئی ۔ اس کے علاوہ جاری سال کے لیےنظر ثانی شدہ تخمینہ جات کی منظوری دی گئی ۔ نظرثانی شدہ گریڈنگ سسٹم کی منظوری دی ،اول ، دوئم ، اور سوئم پوزشن لینے والے طلباء طلبات کے لیے گولڈ ، سلوراور کانسی کا تمغے کی منظوری دی گئی۔اکتوبر 2024 میں پہلے کنوکیشن کا انعقاد کی منطوری دی گئی ، یونیورسٹی میں فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، فیکلٹی آف انجئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور فیکلٹی آف بزنس سائنس اور ہومینوٹیز کی منظوری دی گئی ،سنڈیکیٹ نے کچھ نئے پروگرام کی بھی منظوری دی جن میں ڈیپارٹمنٹ آف الیکٹریکل ٹیکنالوجی کے تحت رینوایبل انرجی ٹیکنالوجی ، بی ایس ریڈیالوجی اینڈامیجنگ ٹیکنالوجی ، بی ایس میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی ، ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت ، بی بی اے آئی ٹی ،بی ایس سوفٹ وائیر انجیئرنگ ٹیکنالوجی ، بی ایس آرٹیفیشل انٹیلجنس ٹیکنالوجی ، بی ایس گرافگ ڈیزائن اینڈ انیمیشن ٹیکنالوجی کی منظوری دی ۔ ڈیپارٹمنٹ آف سول ٹیکنالوجی کے تحت آرکیٹکٹ انجیئرنگ ٹیکنالوجی اور کیمکل اینڈ پٹرولیم ٹیکنالوجی کے تحت فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، ہیلتھ اینڈ سیفٹی ٹیکنالوجی ، اور ایم ایس کیمیکل ٹیکنالوجی کی منظوری بھی دی گئی ۔سکل ڈیویلپمنٹ سنٹر کے تحت مختصر درانیے کے کورسس کی منظوری ،Fall 2024کے نئے داخلہ شیڈول اور یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی ضروریات پورا کرنے کے لیےمزید75 سیٹوں کی منظوری بھی دی گئی ۔ اجلاس کے اختتام پر وائس چانسلر صاحب نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔

New Admissions campaign (Rohi News Channel) BSC Engineering Technology program

 Mir Chakar Khan Rind University of Technology, Dera Ghazi Khan Documentary

6th September Defense Day 

Defense Day یومِ دفاع:Yaum-i Difāʿ  is celebrated in Pakistan as national day to commemorate the sacrifices made by Pakistani soldiers in defending its borders. The date of 6 September marks the day in 1965 when Indian troops crossed the international border to launch an attack on Pakistani Punjab, in a riposte to Pakistan’s Operation Grand Slam targeting Jammu. While it is officially commemorated as an unprovoked surprise attack by India, repulsed by the Pakistan Army despite its smaller size and fewer armaments, the narrative has been criticized by Indian commentators as representing false history.

 Mir Chakar Khan Rind University of Technology, Dera Ghazi Khan full Documentary