The Blog

سیرت النبی ریلی کا انعقاد۔

میر چاکر خان رند یو نیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازی خان کی طرف سے ایک بھر پور سیرت النبی ریلی کا انعقاد شاندار طریقے سے کیا گیا۔ جس میں ادارہ ھزاء کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم محمود صاحب نے ریلی کے شرکاء کے ہمراہ شرکت کی اور جس میں یونیورسٹی کے تمام ٹیچرز اور ورکرز نے بھی بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے آخر میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم صاحب نے تقریر کی جسمیں انہوں نے سیرت النبی کے حوالے سے ایک پیغام دیا کہ آج ملت اسلامیہ کو اتحاد کی شدید ضرورت ہے اور حضور اکرم کی سیرت طیبہ کا نمونہ بننے کی ضرورت ہے۔ تب ہمارے تمام معاشرتی مسائل اور بالخصوص نجات آخرت ہے۔